نظریاتی سرحد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی ملک کے نظریات کی بنیاد پر قائم مفروضہ سرحد( حقیقی سرحد کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی ملک کے نظریات کی بنیاد پر قائم مفروضہ سرحد( حقیقی سرحد کے مقابل)۔